جیمز بانڈ کے کردار نے برطانوی اداکار ڈینیئل کریگ کی دنیا ہلا دی۔
ڈینیئل کریگ نے ایک انٹرویو کے دوران یہ اعتراف کیا ہے کہ جیمز بانڈ کا کردار ملنے سے وہ اچانک مشہور ہو گئے جس سے ان کی نجی زندگی متاثر ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ شہرت ملنے کے بعد وہ جسمانی اور ذہنی تناؤ کا شکار رہے اور کئی بار خود کو کمرے میں بند بھی رکھا۔
ڈینیئل کریگ نے کہا کہ ذہنی تناؤ سے باہر نکلنے میں اداکار ہیو جیکمین نے میری مدد کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement