Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھائی لینڈ:بادشاہ نےپولیس لیفٹیننٹ جنرل سمیت 6اعلیٰ افسران کوبرطرف کردیا

Now Reading:

تھائی لینڈ:بادشاہ نےپولیس لیفٹیننٹ جنرل سمیت 6اعلیٰ افسران کوبرطرف کردیا
thai king firs 6 officals

تھائی لینڈکے بادشاہ نے پولیس کے لیفٹیننٹ جنرل سمیت 6 اعلیٰ افسران کو برطرف کردیاہے ۔

غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق تھائی لینڈ کےبادشاہ مہا وجیرا لانگ کورن نے انتہائی برے کردار پر ایک خاتون، رائل ہاؤس ہولڈ بیورو میں تعینات پولیس کے لیفٹننٹ جنرل سکولکٹ چنترا اور دو شاہی محافظوں سمیت 6 افراد کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کے حکم پر ملازمت سے فار غ کئےگئے محل کے 6 عہدیداروں میں ایک خاتون،سینیئرپولیس عہدیدار اورشاہی گارڈز شامل ہیں۔

شاہی محل کی جانب سے جاری فرمان کے مطابق برطرف کیے گئے افراد نے ذاتی یا دیگر لوگوں کے فائدے کے لیے اپنےعہدےکاغلط استعمال کیا۔شاہی فرمان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان لوگوں نے شاہی قوانین پر عمل نہیں کیاہے   جس کی وجہ سے شاہی معاملات کو نقصان پہنچاہے  ۔

 واضح  رہےکہ اس سےقبل تین روز پہلےبھی تھائی لینڈ کےبادشاہ نے تھائی فوج کی میجرجنرل سنینات وونگوا جیراپاکڈی کونامناسب رویے اورتھائی بادشاہ مہاوجیرالانگ کورن سےبےوفائی پرعہدےسےہٹادیا تھا۔

Advertisement

یادرہے کہ مہاوجیرالانگ کورن 2016 میں اپنےوالدبھومیبول ادولیاج کےانتقال کےبعد تھائی لینڈکےبادشاہ بنے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر