Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور کو ممبئی ایئرپورٹ پر کیوں روکا؟

Now Reading:

کرینہ کپور کو ممبئی ایئرپورٹ پر کیوں روکا؟

بالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ کرینہ کپور کو ممبئی کے ایئرپورٹ پر  سیکیورٹی اہلکار کی جانب سے روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کرینہ کپور کو اپنے شوہر اداکار سیف علی خان اور دو بیٹوں کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیف علی خان پاسپورٹ اور ٹکٹ دکھا کر بیٹے تیمور علی خان کے ہمراہ ایئرپورٹ میں داخل ہوگئے جبکہ کرینہ کپور کو سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکاروں نے کچھ دیر کے لئے روک لیا۔

اہلکاروں نے اداکارہ کے پاسپورٹ اور ٹکٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ہی انہیں اپنے چھوٹے بیٹے جہانگیر علی خان کے ہمراہ ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت دی۔

صارفین کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر یونیفارم میں ملبوس افسر کی جانب سے اپنے فرائض کی ادائیگی کے طریقے کار کو پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب کرینہ کپور کو ایئرپورٹ پر روکنے والا سیکیورٹی آفیسر ہیرو بن گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر