Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج شام لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے

Now Reading:

قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج شام لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے
محمد حفیظ

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑی آج شام لاہور کے مقامی  ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، آصف علی ،عماد وسیم اور اعظم خان رپورٹ کرنے والوں میں شامل ہیں ، عمر رشید اور مساجر محمد عمران بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی، کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پرہی یہ تمام کھلاڑی 19 ستمبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

واضح رہے کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

یاد رہے کہ کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں کے مابین اب تک 107 ون ڈے کھیلے جاچکے ہیں، جن میں سے 55 میں پاکستان جبکہ 48 میں نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے، 1 میچ برابر جبکہ 3 بے نتیجہ ختم ہوئے۔

Advertisement

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی اسپنرز بھارتی بیٹرز کیلئے بڑا چیلنج، سنجے منجریکر نے بھارتی ٹیم کو خبردار کردیا
پاک-بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی سخت وارننگ، 30 ہزار درہم تک جرمانے کا انتباہ
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ آج سجے گا
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر