
بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے حالیہ بیان میں اپنے دل کے قریب لوگوں کے حوالے سے بتایا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ نے لفظوں کی بناء پر اپنے جواب دیئے ہیں۔
اسی دوران اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ’اہمیت‘ لفظ کے حوالے سے پوچھا گیا تھا جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے نزدیک میرے عزیز اور پیاروں کے علاوہ رشتے دار اور قریبی لوگوں کی بہت اہمیت رکھتے ہے‘۔
اسکے علاوہ اداکارہ نے ’آئسکریم‘ لفظ پر اپنا جواب دیتےہوئے اپنے اسکول کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’جب بھی میں آئسکریم کا لفط سنتی ہوں تو مجھے اسکول کے دنوں میں ملنے والی آئسکریم کے حوالے یاد آجاتا ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ ’اسکول کے دنوں میں ہر بدھ کے دن ایک آئسکریم والا آیا کرتا تھا جو کہ صرف 5 روپے کی ہوتی تھی اور اس میں صرف ونیلا اور اسٹرابیری فلیور ہوا کرتا تھا‘۔
بعدازاں میوزک لفط کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میوزک لفظ سے ہمیشہ مجھے میرے پہلے گانے کی یاد دلاتا ہے ‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News