Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے ہیوی ٹینکر کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے ہیوی ٹینکر کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں، ویڈیو دیکھیں

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔ اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔

کراچی میں ایک خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے ہیوی ٹینکر کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں شاہراہ پاکستان پر خاتون کو دیوہیکل ٹینکر کی ٹکر لگی، خوش قسمتی سے وہ گاڑی کے نیچے آنے سے بچ گئی تاہم خاتون معمولی زخمی ہوئیں جن کا مقامی اسپتال میں علاج جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی اس حادثے کی ویڈیو میں خاتون کو رش والی سڑک کراس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر