Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے اچانک التواء سے شدید مایوسی ہوئی ہے، بابراعظم

Now Reading:

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے اچانک التواء سے شدید مایوسی ہوئی ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریزکے اچانک التواء سےشدید مایوسی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سیریزملتوی کردی ہے ، اس حوالے سے بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سیریزسے کرکٹ شائقین کے چہروں پرخوشی آسکتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  مجھےسیکیورٹی ایجنسیزکی صلاحتیوں پرمکمل اعتما د ہے، سیکیورٹی ایجنسیاں ہمارا فخر ہیں اورہمیشہ رہیں گی۔

 واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں کے مابین اب تک 107 ون ڈے کھیلے جاچکے ہیں، جن میں سے 55 میں پاکستان جبکہ 48 میں نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے، 1 میچ برابر جبکہ 3 بے نتیجہ ختم ہوئے ، نیوزی لینڈ نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر