افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تمام اسکول 18 ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ وزارت تعلیم نے تمام مرد اساتذہ اور طلبہ کو اپنے اسکولوں میں حاضر ہونے کا حکم دے دیا ہے۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ خواتین اساتذہ اور طالبات کے لیے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement