
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
I have tested covid positive and have isolated myself at home. Plz follow COVID sops and stay safe.
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) September 18, 2021
بیرسٹر مرزا شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ برائے مہربانی کوویڈ کی ہدایات پر عمل کریں اور محفوظ رہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News