Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانچ روزہ ٗلاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام  کا آغاز ہوگا

Now Reading:

پانچ روزہ ٗلاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام  کا آغاز ہوگا

الحمراء میں ٗپانچ روزہ ٗلاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آج سے آغاز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ الحمراء اعجاز احمد منہاس کا کہنا ہے کہ کوویڈ جیسے چیلنج پر قابو پانے کے لئے الحمراء حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

سربراہ الحمراء اعجاز احمد منہاس کا کہنا تھا کہ آرٹ کے فروغ کے ساتھ الحمراء مفاد عامہ کی خدمت اور لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔

اعجاز احمد منہاس کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کی کامیابی کے لئے الحمراء اپنے ہالز و دیگر سروسز فراہم کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔

Advertisement

سربراہ الحمراء اعجاز احمد منہاس کا کہنا تھا کہ کوویڈ سے محفوظ رہنے کے لئے ہاتھ دھونا،فاصلہ رکھنا،ماسک لگانااور ویکسی نیشن کروانا ٗمعاشرتی تحفظ کا ضامن ہے۔

سربراہ الحمراء اعجاز احمد منہاس کا مزید کہنا تھا کہ پانچ روزہ تربیتی پروگرام 20تا 24ستمبر جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
عالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، ایک ہلاک اور ایک زخمی
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر