Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے دوران کام کرنے والی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی

Now Reading:

شادی کے دوران کام کرنے والی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پوری دنیا میں شادی کے دوران کوئی نا کوئی ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو کہ یادگار لمحوں کی طرح رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک بہت عجیب حرکت ایک شادی میں ہوئی جس میں ایک دلہن اپنی شادی کے دوران لیپ ٹاپ کھول کر کام کرنا شروع کردیتی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ دلہن شادی کے اسٹیج پر  لیپ ٹاپ اور فون پر آفس کے کام میں اتنا مصروف ہیں کہ اس نے اپنے ساتھ بیٹھنے والے دلہا پر بھی دھیان نہیں دیا۔

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ  دلہن کو اپنے باس کی کال موصول ہوئی تھی۔ جس پر آفس کا کچھ ضروری کام کرنا پڑا تھا۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلہن کے اس عمل کو سراہا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر