Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

گلگت میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

گلگت بلتستان میں مزید 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10264 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 11 سیاح مریضوں سمیت 190 ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے آج دو سیاحوں سمیت 19 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 285 سیاحوں، محکمہ تعلیم 998 سمیت مجموعی طور پر 9892 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے گلگت بلتستان میں اب تک 182 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں1.47 فیصد ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 96.38 جبکہ اموات کی شرح 1.77  فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر