Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلی:مظاہروں کےبعدصدرنےاپنی کابینہ کوفارغ کردیا

Now Reading:

چلی:مظاہروں کےبعدصدرنےاپنی کابینہ کوفارغ کردیا
Chile's Pinera calls on ministers to resign amid protests

چلی کےصدرسباستيان پانيئرا نےملک ميں جاری احتجاج اورمظاہروں کےبعد اپنی پوری کابينہ کوفارغ کردیاہے۔

 غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق چلی کےصدرپانيئرانےہفتےکے روزاعلان کیاہےکہ اب نئی حکومت کاقيام عمل ميں آئےگااورسماجی اصلاحات متعارف کرائی جائيں گی۔

 صدر پانيئرا کامزيدکہناتھا کہ کئی شہروں ميں کرفيوبھی ختم کياجارہا ہے۔ چلی کےدارالحکومت سينٹياگو ميں جمعے کےروزحکومت مخالف مظاہرےمیں لگ بھگ بارہ لاکھ افرادنےشرکت کی تھی۔

واضح رہےکہ چلی کےدارالحکومت سانتیاگومیں تقرییاًایک ملین افرادنے پرامن مارچ کیا،اس کےعلاوہ ملک کےتمام بڑےشہروں میں بھی اسی طرز کےاحتجاجی مظاہرےکیےگئےتھے ۔

یہ مظاہرےدر اصل مہنگائی اورکرایوں میں اضافےپرشروع ہوئےتھےتاہم اب یہ وسیع تر احتجاجی تحریک کی شکل اختیارکرچکے ہیں۔

Advertisement

چلی کاشمار لاطینی امریکاکےسب سےزیادہ مستحکم ممالک میں ہوتاہےلیکن مظاہرین کا تقاضا تھاکہ اشیائےضرورت کی قیمتیں ان کی بساط سےباہرہوچکی ہیں اس کےساتھ ہی ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں بھی بہت اضافہ کردیاگیا۔ مظاہرین ٹیکسوں میں کمی لانےکابھی مطالبہ کررہے تھےاوران کامطالبہ تھاکہ پنشن میں بھی اضافہ کیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر