Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس

Now Reading:

وزیر خزانہ کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری سمیت دیگر گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا، کامیاب پاکستان پروگرام پہلے مرحلے میں بلوچستان، کے پی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں شروع کیا جائے گا، سندھ اور پنجاب کے پسماندہ اضلاع میں بھی کامیاب پاکستان پروگرام شروع کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دیدی، چینی کی درآمد تین مراحل میں کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے 11 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی، پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہیں 2021-22 کیلئے ادا کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع کی سمری پر افواج پاکستان کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی، وزارت داخلہ کی سمری پر فرنٹئیر کانسٹیبلری سینٹر کے قیام کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر