
عباسی شہید اسپتال میں شعبہ نیورو سرجری غیر فعال ہونے کے باعث عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح کو خط لکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق خط میں کہا گیا کہ اسپتال میں نیوروسرجری فیکلٹی موجود نہیں ہے، شعبہ نیورو سرجری غیر فعال ہونے کے سبب نیورو کے مریضوں کا علاج کرنے سے قاصر ہیں۔
خط میں یہ بھی کہا گیا کہ عباسی شہید سے جناح ریفر کیے جانے والے مریضوں کا علاج کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement