Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو فرانس کالونی پل دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم

Now Reading:

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو فرانس کالونی پل دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو فرانس کالونی پل دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو فرانس کالونی پل دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ جمع کروانے کا بھی حکم دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں کے مسائل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدالتی معاونین اور اٹارنی جنرل کے نامزد نمائندے پر مشتمل جائزہ کمیشن تشکیل دیا تھا۔

اس کے علاوہ سماعت کے دوران عدالتی معاون عمرگیلانی ایڈووکیٹ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی۔

 رپورٹ کے مطابق کچی آبادی سرکاری زمین پرغریب لوگوں کی آبادی کو کہا جاتا ہے۔ نجی زمین اورسرکاری زمین کا معاملہ اس حساب سے مختلف ہے، ملک کی شہری آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ کچی آبادیوں میں رہتا ہے۔ عدالت کو کچی آبادیوں اور انکے مکینوں کے بارے میں حساس رویہ اپنانا چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رپورٹ کے ساتھ کچی آبادیوں سے متعلقہ قانونی اور پالیسی دستاویزات بھی منسلک کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر