Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

Now Reading:

تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں مزید 1 بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے نواحی گاؤں پاڈیرال میں 17 سالہ نوجوان، بھیل گاؤں میں 28 سالہ نوجوان اور مردان میں 8 سالہ بچہ آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہی دن میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر