وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے کی ترقی اور افغان شہریوں کی خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے، ملاقات میں اتفاق افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر امداد ضروری ہے، غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
افغانستان میں پائیدار امن خطے کی ترقی اورافغان شہریوں کی خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے۔ ملاقات میں اتفاق
افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر امداد ضروری ہے۔غذائی قلت پیدا ہونے کے عوامل کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ملاقات میں اتفاق
Advertisementپاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں۔
1/1— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2021
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملاقات میں اتفاق پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، پاکستان افغانستان میں امن اورسیاسی استحکام کے لئے اپنا کردار کرتا رہے گا، افغانستان ایک خود مختار ملک ہے، اپنے فیصلے خود لینے کے لئے بااختیار ہے افغانستان کی حکومت کو مشورہ دے سکتے ہیں کسی خاص فیصلے پر مجبور نہیں کرسکتے۔
پاکستان افغانستان میں امن اورسیاسی استحکام کے لئے اپنا کردار کرتا رہےگا
Advertisementافغانستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود لینے کے لئے بااختیار ہے
افغانستان کی حکومت کو مشورہ دے سکتے ہیں کسی خاص فیصلے پر مجبور نہیں کرسکتے
طالبان حکومت کو اس وقت فنڈز انسانی وسائل کی کمی کا سامنا ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2021
انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت کو اس وقت فنڈز اور انسانی وسائل کی کمی کا سامنا ہے، بین الاقوامی برادری طالبان کو وقت اور وسائل دے، امید ہے طالبان اپنے وعدوں پر مکمل عملدآمد کرینگے، افغانستان سے انخلاء میں بین الاقوامی برادری کی مدد اور معاونت جاری رکھیں گے۔
Advertisementبین الاقوامی برادری طالبان کو وقت اور وسائل دے؛ امید ہے طالبان اپنے وعدوں پر مکمل عملدآمد کرینگے
افغانستان سے انخلاء میں بین الاقوامی برادری کی مدد اور معاونت جاری رکھیں گے۔
کینیڈا میں مقیم پاکستانی دونوں ملکوں کی سماجی اور معاشی ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں۔
1/3— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2021
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی دونوں ملکوں کی سماجی اور معاشی ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں، کینیڈین ہائی کمیشن کی درخواست پر افغان شہریوں کے انخلاء پر پاکستان کے مشکور ہیں۔
کینیڈین ہائی کمیشن کی درخواست پر افغان شہریوں کے انخلاء پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ کینیڈین ہائی کمشنر
پاکستان کا افغانستان سے غیر ملکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں کردار غیر معمولی کارنامہ ہے۔ کینیڈین ہائی کمشنر
موجودہ حالات میں افغان شہریوں کے لئے انسانی بنیادوں پر امداد کی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 28, 2021
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کینیڈین ہائی کمشنر پاکستان کا افغانستان سے غیر ملکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں کردار غیر معمولی کارنامہ ہے، کینیڈین ہائی کمشنر موجودہ حالات میں افغان شہریوں کے لئے انسانی بنیادوں پر امداد کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News