Advertisement
Advertisement
Advertisement

صائمہ سلیم نے خود کو نابینا نہ سمجھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھی، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

صائمہ سلیم نے خود کو نابینا نہ سمجھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھی، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سفارت کار صائمہ سلیم نے خود کو نابینا نہ سمجھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سفارت کار صائمہ سلیم کو نابینا لکھنا یا بولنا اُس عزم اُس ہمت اُس جرت کی توہین ہے جو پاکستان کی اس بہادر بیٹی نے اپنی زندگی میں دکھائی۔

Advertisement

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج دنیا اُن کی معترف اسی لیے ہے کہ انہوں نے خود کو نابینا نہ سمجھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور جدوجہد ہمیشہ سرخرو کرتی ہے چاہے حالات کچھ بھی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر