Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

Now Reading:

مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کرپشن کی ریس کا گھوڑا ہے ، اختلافات سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں ن لیگ فیملی لمیٹڈ کمپنی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عدالتوں سے سرٹیفائیڈ جعلساز سچ کی باتیں کر رہی ہیں ، نااہلوں نے ہمیشہ عدالتوں سے بے عزت ہو کر بھنگڑے ڈالے ، سلمان شہباز کے اکاؤنٹ 2019 میں مشکوک ٹرانزیکشن پر فریز کیے گئے ، اکاؤنٹ بحالی پر نااہلوں کی دھمالیں سمجھ سے باہر ہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ن لیگ انکی جعلسازیوں کی وجہ سے علاقائی جماعت بن چکی ، اگلے الیکشنز میں انکا نام ونشان بھی مٹ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
’’راناثنااللہ، اسحاق ڈارکی کابینہ میں شمولیت سے ن لیگ کی تقسیم کی افواہیں دم توڑگئیں‘‘
قرضے لینے پر مجبور ہیں اس لیے آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر