Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان

Now Reading:

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، سمندر میں شدید طغیانی کے باعث ماہی گیر کل 30 ستمبر سے 3 اکتوبر تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں جبکہ طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر شہری بھی غیر ضروری سفر نہیں کریں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اکتوبر تک سندھ میں مون سون ہوائیں اثر انداز ہونے کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 اکتوبر کے دوران بارشیں ہوسکتی ہیں، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں خاص طور پر لسبیلہ، سونمیانی، اورماڑہ، پسنی، گوادر، تربت اور جیونی میں کل 30 ستمبر سے 30 اکتوبر تک تیز بارشوں کا امکان ہے جو اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر