Advertisement
Advertisement
Advertisement

اثاثےظاہرکرنےکی اسکیم کاآج آخری دن،ایف بی آرکاتوسیع نہ کرنےکافیصلہ

Now Reading:

اثاثےظاہرکرنےکی اسکیم کاآج آخری دن،ایف بی آرکاتوسیع نہ کرنےکافیصلہ

 

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری دن ہے، فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے اسکیم میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ غیرملکی کرنسی، نقد رقم اور منقولہ اثاثے ظاہر کرنے کی تاریخ میں آج تک توسیع کی گئی ہے جو رات بارہ بجےختم ہوجائے گی۔

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت اثاثے ظاہر کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا گیا کہ شہری آن لائن پورٹل پر فارم پُر کرکے اپنے اثاثے ظاہر کرسکتے ہیں۔

ایسٹ ڈیکلیریشن فارم میں اثاثوں کی الگ الگ تفصیل دینا ہوگی اور پراپرٹی پر عائد ٹیکس کی شرح اور اس پر لاگوٹیکس واجبات کی رقم بتانا ہوگی۔

Advertisement

ایف بی آر چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے ملکی معیشت کو 45ارپ روپے کا فائدہ پہنچے گا۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے 14 مئی کو اثاثے ظاہر کرنےکے لیے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دی گئی تھی۔ اسکیم کا اطلاق بے نامی بینک اکاؤنٹس پر بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر