Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹوکن ٹیکس شرح میں تبدیلی نہیں کی گئی،ایف بی آر

Now Reading:

گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹوکن ٹیکس شرح میں تبدیلی نہیں کی گئی،ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے واضح کیاگیا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس شرح میں تبدیلی نہیں کی گئی، ایف بی آر نے اس تاثر کی سختی سے تردید کی ہے کہ بجٹ 2019 میں گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن کے وقت لئے جانے والے ٹیکسوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے ۔

ایف بی آر کے مطابق اس غلط فہمی کی وجہ فنانس بل 2019میں پائی جانے والی ایک ٹائیپنگ کی غلطی تھی جسے فنانس ایکٹ میں درست کر دیا گیاہے۔ گاڑیوں پر رجسٹریشن اور ٹوکن کے وقت وصول کئے جانے والے ٹیکس کی مقدار وہی ہے جو پچھلے سال تھی اور اس میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا ۔

ایف بی آر کا کہناہے کہ پرائیویٹ گاڑیوں پر سیٹ کے حساب سے کوئی ٹیکس لگایا گیا ہے ۔ ٹیکس ریٹرن نہ داخل کرانے والے افراد بہرحال ایکٹیو ٹیکس پئیرزلسٹ (اے ٹی ایل)پر موجود افراد کی نسبت دوگنا ٹیکس ادا کریں گے ۔ کوئی شخص اگر یہ سمجھتا ہے کہ وہ گوشوارہ دینے کا مجاز نہیں تو وہ اس سلسلے میں ایف بی آر کو اس کی پیشگی اطلاع فراہم کر دے تو اس کا یہ اضافی ٹیکس معاف کیا جا سکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر