Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالتی احکامات رد، چینی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی

Now Reading:

عدالتی احکامات رد، چینی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی
یوٹیلیٹی اسٹورز

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس 21 نومبر کو طلب کرلیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں عدالتی احکامات پر تاحال عمل درآمد نہیں ہو سکاہے۔

تفصیلات کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کا 50 کلو گرام تھیلا 4950 روپے ہے جبکہ مارکیٹ میں آج چینی کی قیمت 110 سے 115روپے ہے۔

 عدالتی حکم کے مطابق  مقامی اور درآمدی چینی ہول سیل مارکیٹ میں ڈیلرز کو 85 روپے 95 روپے ملے گی، عدالتی حکم پر حکومت نے چینی کی خوردہ قیمت 89 روپے 95 پیسے مقرر کر دی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب بھر کے ڈی سیز کو یہ  ہدایت دی گئی ہےکہ چینی کی سرکاری قیمتوں میں فروخت ممکن بنائی جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر