Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی اور روس کا شمالی شام میں مشترکہ فوجی گشت کا آغاز

Now Reading:

ترکی اور روس کا شمالی شام میں مشترکہ فوجی گشت کا آغاز
Turkey - Russia

ترکی  اور روس نے شمالی شام میں مشترکہ فوجی گشت کا آغاز کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور ترکی کے مشترکہ فوجی گشت کا آغازماسکو اور  انقرہ کے مابین گذشتہ ماہ معاہدے کےبعدکیاگیاہے۔

یاد رہے کہ روسی اور ترک صدر کے درمیان22اکتوبر کو معاہدہ طے پایاتھا۔

معاہدے تحت کرد دہشت گردوں کو 150 گھنٹوں میں شمالی شام میں ترکی کی سرحد سے 30 کلومیٹر جنوب میں پیچھےدکھیلنےپر اتفاق ہواتھا۔

واضح رہے کہ ترکی 20 لاکھ شامی مہاجرین کو دوبارہ آباد کرنے کے لئے 30 کلومیٹر کےعلاقے کو خالی کرانا چاہتا ہے۔

Advertisement

انقرہ حکومت شامی کردوں کو ترک کردوں کا اتحادی اور دہشت گرد قرار دیتی ہے۔

ترک صدر ایردوآن نے ’آپریشن امن بہار‘ کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شامی کردوں کی تنظیم ’سیریئن ڈیموکریٹک فورسز‘ یا ‘ایس ڈی ایف‘ کے خلاف کارروائی اس لیے ناگزیر ہے کیوں کہ وہ ترکی کے خلاف حملے کرنے والے کرد دہشت گردوں کے ساتھی ہیں۔

ترکی نے شمالی شام میں کردوں کے زیر اثر علاقوں میں شدید فضائی حملوں کے بعد زمینی فوجی آپریشن بھی کیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر