Advertisement
Advertisement
Advertisement

موضع چناڑ میں مقبرہ تقسیم کے وقت فریقین کا آپس میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

Now Reading:

موضع چناڑ میں مقبرہ تقسیم کے وقت فریقین کا آپس میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

موضع چناڑ میں مقبرہ تقسیم کے وقت فریقین کا آپس میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں باپ سمیت 5 افراد زخمی جبکہ 2 بیٹے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سواڑی پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی سواڑی کے حدود میں واقع موضع چناڑ میں 2 فریقین کا مبینہ طور پر مقبرہ کی تقسیم کے موقع پر آپس میں جھگڑا ہوا، جھگڑے میں فریق اول ارزو مند کے 2 بیٹے عبد الرحمان اور سید رحمان جاں بحق ہوگئے جبکہ آرزو مند زخمی ہے، فریق دوئم سے عمر خان ولد عبد القدوس، امتیاز ولد امیر زمان، زاہد ولد بختی روان اور انعام ولد نجیب رحمان زخمی ہوئے ہیں، پولیس نے بتایا کہ جھگڑے میں فائرنگ کے ساتھ ساتھ دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر چاقو کے وار بھی کئے ہیں۔

سواڑی پولیس کے مطابق جھگڑا مقبرے کی تقسیم کے وقت ہوا ہے دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں، وجہ عناد دونوں رشتہ دار فریقوں نے کچھ عرصہ قبل مقبرے کے لیے زمین خریدی تھی مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کی وجہ سے مقبرہ کی بٹوارے کے دوران جھگڑا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر