
پی آئی اے کا مالی بحران سنگین؛ پی ایس او نے جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا
پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ میں 1 خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خاتون پیرس سے اسلام آباد جارہی تھیں، خاتون کا تعلق جہلم سے تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو دورانِ پرواز ہارٹ اٹیک ہوا، جہاز کی بلغاریہ کے صوفیہ ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement