Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 9 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 645 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 239 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 75 ہزار 974 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 174 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 1 لاکھ 66 ہزار 605 ہوگئی ہے، پشاور میں کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد پشاورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2649 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 96 افراد متاثر ہوئے ہیں، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 63  ہزار 637 ہوگئی ہے، صوبے میں ایک دن میں 10 ہزار 528 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق مردان میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد، بنوں میں 19 افراد اور لوہر چترال میں 11 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ  میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر