Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

Now Reading:

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
جام کمال

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط ہیں۔

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا کہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ خود استعفیٰ دےدیں، وزیراعلیٰ کیخلاف اکثریت سے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ اسپیکر بلوچستان جلد اسمبلی اجلاس بلائیں اور تحریک عدم اعتماد پیش کرے۔

اسد بلوچ نے کہاکہ یہ ایک اصول ہے کہ ایک فرد کو اجتماع کیلئے قربان کیا جاتاہے،ہم ناراض گروپ نہیں بلکہ متحدہ گروپ ہیں، سیاسی بحران سے بہت سے مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ جام کمال بازی ہار گئے ہیں اب بس کرے۔

ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے  14 اراکین کے دستخط ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر