Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت 1 فیصد بڑھ گئی

Now Reading:

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت 1 فیصد بڑھ گئی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی فروخت 1 فیصد بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جولائی سے ستمبر  کے دوران  54ہزار 598 گاڑیاں فروخت ہوئیں ، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے  میں 30 ہزار 110 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔

1300 سی سی سے زائد گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جولائی تا ستمبر، 1300سی سی سے اوپر کی 23 ہزار 315 گاڑیاں فروخت ہوئیں ، ہزار سی سی کی گاڑیوں کی فروخت میں 173 فیصد اضافہ ہوا۔

اس کے علاوہ تین ماہ میں ہزار سی سی کی 15ہزار 602 گاڑیاں فروخت ہوئیں ، ہزار سی سی سے نیچے کی گاڑیوں کی فروخت 105 فیصد اضافے سے 15ہزار 681 رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر