Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا، اب بھی کریں گے، بیٹا آغا سراج درانی

Now Reading:

پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا، اب بھی کریں گے، بیٹا آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے بیٹے آغا شہباز نے کہا ہے کہ پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا، اب بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے بیٹے آغا شہباز نے اپنے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوائے ایک لیڈی اہلکار کے سوا کسی مرد کو گھر کے اندر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، پہلے بھی فیس کیا اب بھی کریں گے۔

آغا شہباز کا کہنا تھا کہ گھر کی تلاشی لے کر کچھ نہیں ملے گا، بغیر سرچ وارنٹ کے گھر کی تلاشی لینے نہیں دوں گا، میرے بابا کئی سالوں سے یہ چیزیں فیس کر رہے ہیں اب بھی کریں گے۔

دوسری جانب نیب حکام کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے 3 گھنٹے سے نیب ٹیم آغا سراج درانی کی رہائش گاہ پر موجود ہے، آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے فی الحال اسی جگہ پر ہی چھاپہ مارا ہے۔

نیب حکام کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کے موبائل فون کی آخری لوکیشن اسی گھر کی آئی ہے، نیب ٹیم نے انٹیلیجنس معلومات اور آخری لوکیشن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آغا سراج کی ڈیفنس رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، آغا سراج درانی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم ہے۔

Advertisement

نیب حکام کے مطابق نیب کی انٹیلیجنس ونگ کی ٹیم بھی متحرک ہے، آغا سراج کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر ٹیموں کو اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر