Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورنگی میں پولیس کی کارروائی

Now Reading:

کورنگی میں پولیس کی کارروائی

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کورنگی شاہ جہان خان کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان اسلحے کے زور پر شہریوں کو نقدی و قمیتی موبائل فونز سے محروم کردیتے تھے۔

  ایس ایس پی شاہ جہان نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں محمد فیصل اور احسان رضا شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول برآمد ہوئی ہیں، ملزمان ماضی میں بھی مختلف جرائم میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

ایس ایس پی کورنگی کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے، ملزمان کو مزید کارروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بول نیوز آمد، سی ای او سمیر چشتی سے ملاقات
ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر