Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھری ڈی اینیمیٹڈفلم’فروزن 2‘کانیاٹریلرجاری

Now Reading:

تھری ڈی اینیمیٹڈفلم’فروزن 2‘کانیاٹریلرجاری
official trailer

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’فروزن‘ کےسیکوئل’فروزن 2 ‘کانیاٹریلرجاری کردیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  افسانوی کہانی دی اسنو کوئین سے ماخوذ فروزن فیور کی ہدایت کاری ایک بار پھر کرس بک اور جینیفر لی نے کی ہے جس میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے لیے کرسٹین بیل، ایڈینا مینزل، جوناتھن گروف اور جوش گیڈ سمیت دیگر فنکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

پیٹرڈیل ویکو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی اب اسنو کوئین ایلسا، اینا، کرسٹوف اور اولاف کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی سلطنت کی تاریخ جاننے کیلئے جنگلات کا رُخ کرتے ہیں۔

اینمیٹیڈفلم کےخوبصورت گانوں میں رابرٹ لوپز اورکرسٹین اینڈیرسن لوپزاپنی خوبصورت آواز کاجادوجگائیں گے ۔

 والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزموشن پکچرزکےبینرتلےبننےوالی اینمیٹیڈفلم 22 نومبرکوسینماگھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر