Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

Now Reading:

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

محکمہ ایکسائز نے 1300 سے 2500 سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کے مشیرخلیق الرحمان کا کہنا ہےکہ اگلے مہینے سے صوبے میں گاڑیوں کو یونیورسل نمبرپلیٹس کا اجراء کیا جائےگا، نئی نمبر پلیٹ ڈیزائن کی منظوری بھی اگلے ہفتے دی جائے گی۔

محکمہ ایکسائزکی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگلے مہینے سے صوبے میں گاڑیوں کو یونیورسل نمبرپلیٹس کا اجراء کیا جائےگا، محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس سے متعلق زما خیبرپختونخوا ایپ کا اجرا پہلے سے کررکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے سے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ متوقع ہے، نئی نمبر پلیٹ ڈیزائن کی منظوری بھی اگلے ہفتے دی جائے گی۔ نئی نمبر پلیٹ میں دیگر سیکیورٹی آپشن کے علاوہ صوبے میں سیاحت سے متعلق بھی فیچر شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت گاڑی مالکان کو ایک ساتھ رجسٹریشن بک اور نمبر پلیٹ ایک ساتھ دئیے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
پاکستان کیلئے اچھی خبر آگئی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر