Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال
ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 142 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3938 ہوگئی ہے، صوبے مجموعی طور پر ڈینگی سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے 237 مریض زیرِ علاج ہیں، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 102 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1043 ہوگئی، ہری پور 7 ، مردان 52 اور نوشہرہ میں 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی سے 146 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 2445 ہے، خیبرپختونخوا میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1488 ہے، پشاور میں سربند، اچنی، سفید ڈھیری، چارسدہ روڈ، دانش آباد اور کنال روڈ ڈینگی سے زیادہ متاثر ہے، مردان ، ہری پور، نوشہرہ، بونیر اور پشاور ڈینگی کے لئے ہائی رسک اضلاع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر