Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا خطرہ خواتین میں زیادہ ہوتا ہے یا مردوں میں؟ ماہرین نے تحقیق میں حیران کن انکشاف کردیا

Now Reading:

کورونا کا خطرہ خواتین میں زیادہ ہوتا ہے یا مردوں میں؟ ماہرین نے تحقیق میں حیران کن انکشاف کردیا

کورونا وباء کا شکار ہونے والے افراد میں بچے، بوڑھے، جوان ، مرد اور عورت سب کا شمار ہوتا ہے۔

لیکن جائزہ لینے والی بات یہ ہے کہ کون کس حد تک اس وباء کی گرفت میں آتا ہے اور کتنی لمبے عرصے تک اس کا شکار رہتا ہے۔

اس حوالے سے جاپانی سائنسدانوں نے ایک تحقیق کی ہے جس میں یہ معلوم کیا گیا ہے کہ کورونا کا خطرہ خواتین میں زیادہ ہوتا ہے یا مردوں میں؟

تحقیق میں بتایا گیا کہ خواتین میں بیماری سے ریکوری کے بعد کووڈ کی طویل المعیاد علامات جیسے تھکاوٹ اور سونگھنے یا چکھنے کی حسوں کے مسائل کا امکان مردوں سے زیادہ ہوتا ہے۔

اسکے علاوہ  خواتین کو مردوں کے مقابلے میں طویل المعیاد بنیادوں پر تھکاوٹ کا تجربہ دگنا جبکہ بالوں کے گرنے کا سامنا 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

محققین نے بتایا کہ مرد، بزرگوں اور موٹاپے کے شکار افراد میں بیماری کے ابتدائی مرحلے میں علامات کی شدت سنگین ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے مگر بیماری کے مابعد اثرات جیسے چکھنے کے مسائل سے محرومی کا خطرہ بالکل مختلف گروپس میں زیادہ ہوتا ہے، مگر اب تک لانگ کووڈ کی وجوہات معلوم نہیں ہوئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر