Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

2023 میں پاکستان ایشیا کپ کا میزبان ہوگا،چیئرمین پی سی بی

Now Reading:

2023 میں پاکستان ایشیا کپ کا میزبان ہوگا،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 2023 میں پاکستان ایشیا کپ کا میزبان ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں بھارتی کرکٹ  بورڈ  کے سربراہ سارو گنگولی سے ملاقات ہوئی جس میں ہم دونوں نے ایک دوسرے کی ٹیموں کے ٹیلنٹ پر تبادلہ خیال کیا۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میرے ساور گنگولی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، میں ان کے ساتھ کھیلا ہوں۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات ضروری ہیں، سیاست سے الگ رکھنا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ،میں نے یاد کروایا کہ ایشین کرکٹ کونسل کیوں بنی تھی، ایشین کرکٹ کونسل ایشیائی ممالک کا زیادتی کے خلاف اتحاد تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سے ٹیموں کے واپس جانے پر ایشین کرکٹ کونسل کو بولنا چاہئے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ محمد نعمان حکومتی توجہ کا منتظر
افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر