Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر بیٹھے صرف 2 منٹ شوگر چیک کرنے کا طریقہ جانیں

Now Reading:

گھر بیٹھے صرف 2 منٹ شوگر چیک کرنے کا طریقہ جانیں

ذیابیطس یا شوگر، یہ کوئی مرض نہیں ہے بلکہ یہ ایک کنڈیشن ہے جو کہ  اکثر زندگی گزارنے کے طور طریقے بدل کر کنٹرول کی جا سکتی ہے۔ 

ذیابیطس کے شکار افراد کی شوگر میں کمی یا زیادتی ہوتی رہتی ہے جس کی وجہ سے انہیں بار بار شوگر ٹیسٹ کرنے کا کہا جاتا ہے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کی مسس سے اب ایسی ڈیوائس تیار کرلی گئی ہے جس سے شوگر گھر پر بیٹھ کر بھی چیک کی جاسکتی ہے۔

 آپ گھر پر کیسے شوگر چیک کرسکتے ہیں اور شوگر چیک کرنے کے دوران سامنے آنے والے نتائج کا کیا مطلب ہوتا ہے, کون کونسے اوقات میں شوگر لازمی چیک کرنی چاہیے؟

ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے خون میں شوگر لیول مناسب سطح پر رکھنے کے لیے دن میں کئی بار ایک سوئی اپنی انگلی میں چبھونی پڑتی ہے تاکہ وہاں سے نکلنے والے خون کے قطرے کو ایک اسٹرپ پر رکھ کر شوگر لیول چیک کیا جا سکے۔  

Advertisement

ایک صحت مند فرد کا کھانے سے پہلے شوگر لیول 100 ایم جی/ڈی ایل اور کھانے کے بعد 70 سے 140 ایم جی/ ڈی ایل سے کم ہونا چاہیے۔

اس کے مقابلے میں ذیابیطس کے آغاز یا پری ڈائیبٹیس کے شکار افراد میں کھانے سے قبل 80 سے 130 ایم جی/ ڈی ایل اور کھانے کے بعد 180 ایم جی/ ڈی ایل ہونا چاہیے تاکہ وہ پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر