Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیز رفتار بس اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم، 2 بچے جاں بحق

Now Reading:

تیز رفتار بس اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم، 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے چناب کلب چوک میں تیز رفتار بس اور موٹرسائیکل کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں کو چل دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے اور 1خاتون زخمی ہوئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 8 سالہ اسداللہ اور 10 سالہ سیف شامل ہیں۔

واضح رہے کہ  50 سالہ خاتون خالدہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر