Advertisement
Advertisement
Advertisement

کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو

Now Reading:

کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو
bilawal on government

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ضیاءالحق اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ  کیا اب نااہل کٹھ پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریں گے اور غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔

بلاول بھٹو کا اچ شریف میں جلسہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ جب سے سلیکٹڈ، جعلی  حکومت آئی، عوام کی آواز دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔  عوام کے معاشی حقوق پر حملے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا پھر پی ٹی آئی نے آئی ایم  ایف بجٹ منظور کیا اور عوام دشمن بجٹ نے عوام کا جینا مشکل کردیا جبکہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کی خودمختاری پر بھی سمجھوتہ کرلیا اور ملک کے عوام کو ٹیکس اور مہنگائی کے سونامی میں دھکیل دیا، اب عوام نے بھی تسلیم کرلیا وزیراعظم عوامی نمائندہ نہیں ہے۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت نے صرف اور صرف امیروں کو رلیف پہنچایا، عوام کو تکلیف دی گئی جبکہ مزدوروں کسانوں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس ایمسٹی کیوں نہیں دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر