Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی قوم میں کرکٹ کا جنون ہے، ڈپٹی اسپیکر

Now Reading:

پاکستانی قوم میں کرکٹ کا جنون ہے، ڈپٹی اسپیکر

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم میں کرکٹ کا جنون ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ورلڈکپ بھی دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے لیے گئی ہوئی ہے جن کی سپورٹ کےلئے شہریوں نے نیک جذبات پیش کیے ۔

اسلام آباد میں خوبصورت وال بنائی گئی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا ۔

معاون خصوصی علی نواز اعوان  کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی آنکھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی طرف لگی ہوئی ہیں جو مرضی فیصلہ آئے لیکن چاہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم آخری لمحے تک لڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر