Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری

Now Reading:

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید کی زیرنگرانی، کوچ اجمل خان لودھی اور فزیکل ٹرینر عابد امین کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اور ہاکی سکل ٹریننگ کو بہتر بنانے میں مصروف عمل ہیں۔

کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید نے کہا ہے کہ پی ایچ ایف کی ایک اچھی حکمت عملی ہے کہ انہوں نے کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے جونیئر ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے تربیتی ہاکی کیمپ کراچی میں لگایا اور ایشین چیمپینز ٹرافی کے لئے کیمپ لاہور میں جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  لاہور میں جاری قومی سینئر ہاکی کیمپ کا بنیادی ٹارگٹ دسمبر میں بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت اور تیاری ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی ٹیم پاکستان نہیں آرہی اور نہ ہی پاکستان کہیں کھیلنے جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر