Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری، ویڈیو وائرل

Now Reading:

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے جھٹکوں کے دوران  پر اعتماد  انداز میں پریس کانفرنس جاری رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں 5.9 شدت کا زلزلے آیا ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن انھوں نے پریس کانفرنس جاری رکھی۔

Advertisement

وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کورونا وباء سے متعلق پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔

جسنڈا آرڈرن نے مسکراتے ہوئے پر اعتماد انداز میں زلزلے کے جھٹکوں کا سامنا کیا اور رپورٹر سے کہا خلل کے لیے معذرت، کیا آپ سوال دہرا سکتے ہیں؟

علاوہ ازیں نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایک رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں گزشتہ ایک سال میں 4 کی شدت سے 1350 سے زائد زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر