Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں کونسی سڑکیں بند ہیں؟ آئی ٹی پی کا ٹریفک الرٹ جاری

Now Reading:

اسلام آباد میں کونسی سڑکیں بند ہیں؟ آئی ٹی پی کا ٹریفک الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہر کی صورتحال کے پیشِ نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ٹریفک الرٹ جاری کر دیا ہے۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون سے ایکسپریس چوک کے داخلی اور خارجی راستے تک ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈایئورشن دی ہے کہ، شہری متبادل کے طور پر مارگلہ روڈ ، ایوب چوک، نادرا چوک اور ڈھوکری چوک روڈ کا استعمال کریں۔

آئی ٹی پی کا کہنا ہے کہ نائینتھ ایونیو سگنل آئی جے پی روڈ پر ٹریفک کے دونوں اطراف بجانب فیض آباد اور اسٹیڈیم روڈ بند ہے ، شہری اسلام آباد میں داخلے کے لیے نائنتھ ایونیو اور راولپنڈی داخلے کے لیے پشاور روڈ کا استعمال کریں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ میٹرو بس آئی جے پی روڈ سے پاک سیکریٹریٹ کی طرف چل رہی ہے جبکہ راولپنڈی میں معطل ہے۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا تھاکہ مری روڈ ، فیض الاسلام اسٹاپ ، فیض آباد سے آنے اور جانے کے لیے ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈائیورشن یہ ہے کہ، اسلام آباد سے مری روڈ، راولپنڈی جانے والے شہری اسلام آباد ہائی وے کا استعمال کریں۔

Advertisement

جبکہ مری روڈ پر فیض آباد سے پہلے اورراول ڈیم چوک سے فیض آباد تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، شہری متبادل کے طور پر پارک روڈ ، ترامڑی چوک اور لہترار روڈ کو اسلام آباد ہائی وے تک پہنچنے کے لیے استعمال کریں۔

اس کے علاوہ راولپنڈی جانے والے شہری سری نگر ہائی وے ، نائنتھ ایونیو اور آئی جے پی روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر