
وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں ان کو مذہبی جماعت مارچ کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اجلاس میں مذہبی جماعت کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
اجلاس میں نور الحق قادری ، علی آمین گنڈہ پور ، راجا بشارت ،آئی جی پنجاب اور دیگر وفاقی اور صوبائی وزراء موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement