
گوجرانوالہ میں مذہبی جماعت نے لانگ مارچ کرنا شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مذہبی جماست کے کارکنان نے گوجرانوالہ کے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کا پل خندقیں کھود کر مکمل بند کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ پل کے قریب کنٹینر کھڑے کر کے روڈ کو مکمل طریقے سے بند کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چناب پل کے آس پاس پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News