Advertisement
Advertisement
Advertisement

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

Now Reading:

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

چمن میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چمن میں آل بلوچستان ڈپٹی کمشنر کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران مقامی کلب کے کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

چمن میں صوبائی سطح کے فٹبال ٹورنامنٹ میں رازق فٹبال کلب چمن اور ملت کلب کے درمیان میچ جاری تھا ، رازق کلب کے 30 سالہ کھلاڑی محمد اسلام دوران میچ اچانک  گرگئے جب انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا ، اسی  دوران وہ انتقال کر گئے تھے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ محمد اسلام کی موت دل کے دورے کے باعث ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق ایونٹ میں 2 دن کے میچز ملتوی کردیے گئے ہیں، جمعے کو شیڈول کے مطابق مقابلے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر