Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں ہوا کی سمت تبدیل، فضائی آلودگی میں اضافہ

Now Reading:

شہر میں ہوا کی سمت تبدیل، فضائی آلودگی میں اضافہ

شہر میں ہوا کی سمت تبدیل ہونے کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضا مضرصحت برقرار ہے، ماہرین صحت نے حساس شہریوں کو خصوصی احتیاط کی ہدایت دی ہے۔

ذرائع کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، دہلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر آگیا ہے، لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 234 اور کراچی میں 176 پر ٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی  انتہائی مضر صحت ہے۔

خیال رہے کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

Advertisement

فضائی آلودگی:

فضائی آلودگی ہوا میں موجود وہ مادے یا ذرات ہوتے ہیں جو کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت فضا کا حصہ بنتے ہیں۔

فضائی آلودگی گیسوں کی زیادتی، زہریلی گیسوں، تابکاری شعاعوں، کیمیائی مادوں، ٹھوس ذرات، مائع قطرات، گرد و غبار اور دھویں وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت اور ماحول دونوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
گندم بحران سے نمٹنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر