Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

Now Reading:

جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے اور پولیس کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں کیا جاتا کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

Advertisement

فواد چوہدری حسین کا کہنا تھا کہ محبِ وطن لوگ کالعدم جماعت کے احتجاج سے خود کو لاتعلق کریں، اپنے گھروں کو لوٹ جائیں اور ریاست کے خلاف دہشت گردی کا حصہ نہ بنیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر