Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے خلاف پیپلز پارٹی نے احتجاجی ریلی نکالی

Now Reading:

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے خلاف پیپلز پارٹی نے احتجاجی ریلی نکالی
فرانسیسی شہریوں

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

تفصیلات کے مطابق ریلی پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے برآمد مرکزی چوک پر جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔

احتجاجی ریلی کے مقررین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی غلط فیصلوں کے باعث عوام نان شبینہ کا محتاج ہوگئی ہے، وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے گھنٹنے ٹیک کر سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے۔

مقررین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے والدین بچوں کو موت کی نیند سولاکر خودکشیاں کر رہے ہیں۔

واضح رہے  ریلی اور جلسہ میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ جلسہ میں قرارداد کے زریعے بول ٹی وی کی نشریات منقطع کرنے کی بھی مذمت کی۔

Advertisement

یاد رہے بول ٹی وی حق اور سچ کی آواز ہے جسے خاموش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر